شامی فورسزکی بمباری، 34شہریوں سمیت 104جنگجوہلاک
برلن/دمشقٍ(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں میں سرکاری فضائیہ کی بمباری میں عام شہریوں اور بچوں سمیت 34 افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب حلب اور نواح میں باغیوں اور سرکاری افواج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جب کہ جھڑپوں میں 70 باغی مارے گئے ،درایں اثناء شامی حکومت نے کہا کہ شمالی… Continue 23reading شامی فورسزکی بمباری، 34شہریوں سمیت 104جنگجوہلاک











































