پاکستان سے واپس جانے والے افغان بھائیوں کیلئے بُری خبر،افغانستان میں ان کے ساتھ کیا ہوگا؟خطرناک انتباہ نے ہوش اُڑادیئے
کابل(این این آئی)امدادی تنظیموں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے واپس آنے والے افغان مہاجرین کو جان لیوا نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایسے تھوڑے ہی افغان مہاجرین ہیں، جن کو واپسی پر امداد فراہم کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر سرکاری تنظیم نارویریفیوجی کونسل ( این آر سی) کی… Continue 23reading پاکستان سے واپس جانے والے افغان بھائیوں کیلئے بُری خبر،افغانستان میں ان کے ساتھ کیا ہوگا؟خطرناک انتباہ نے ہوش اُڑادیئے











































