جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

رواں سال دنیا بھر کے نوجوانوں بارے ایسی رپورٹ ۔۔۔! کہ پڑھ کر آپ افسردہ ہو جائیں گے

datetime 25  اگست‬‮  2016

رواں سال دنیا بھر کے نوجوانوں بارے ایسی رپورٹ ۔۔۔! کہ پڑھ کر آپ افسردہ ہو جائیں گے

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھرمیں رواں سال بے روزگار نوجوانوں کی تعدادبڑھ کر7 کروڑ10 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ اس بات کا انکشاف اقوام متحدہ کی لیبر ایجنسی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2016ء کے دوران دنیا بھرمیں بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں پانچ لاکھ تک کا… Continue 23reading رواں سال دنیا بھر کے نوجوانوں بارے ایسی رپورٹ ۔۔۔! کہ پڑھ کر آپ افسردہ ہو جائیں گے

اٹلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ، وہی ہواجس کا ڈرتھا،بات حد سے آگے نکل گئی

datetime 25  اگست‬‮  2016

اٹلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ، وہی ہواجس کا ڈرتھا،بات حد سے آگے نکل گئی

روم (آئی این پی) اٹلی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 73ہوگئی جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں ،زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے متعدد افراد اب بھی دبے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading اٹلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ، وہی ہواجس کا ڈرتھا،بات حد سے آگے نکل گئی

سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی کوشش کرنے والا شخص کون تھا؟سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی کوشش کرنے والا شخص کون تھا؟سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں گزشتہ روزمسجد پر خود کش حملے کی کوشش کرنے والا شخص پاکستانی نکلا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ القطیف کی مسجد میں خود کش حملے کی کوشش کرنے والا شخص پاکستانی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سعودی سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے… Continue 23reading سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی کوشش کرنے والا شخص کون تھا؟سعودی وزارت داخلہ نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کا اصل مقصد کیا ہے؟معروف برطانوی سیاستدان نے خطرناک منصوبے سے پردہ اُٹھادیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کا اصل مقصد کیا ہے؟معروف برطانوی سیاستدان نے خطرناک منصوبے سے پردہ اُٹھادیا

لندن(نیوزڈیسک)الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کا اصل مقصد کیا ہے؟معروف برطانوی سیاستدان نے خطرناک منصوبے سے پردہ اُٹھادیا،تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کا اصل مقصد کشمیر کاز کو نقصان پہنچانا ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں تحریک… Continue 23reading الطاف حسین کی متنازعہ تقریر کا اصل مقصد کیا ہے؟معروف برطانوی سیاستدان نے خطرناک منصوبے سے پردہ اُٹھادیا

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،بڑا کام ہوگیا

datetime 24  اگست‬‮  2016

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،بڑا کام ہوگیا

چشتیاں(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے دوسرے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ اور پاکستان میں ان کے اہل خانہ کے علاوہ زمین، مکان، پلاٹ اور دوسری املاک کے مقدمات کے اندراج اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے پنجاب کے ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر پر اوورسیز پاکستانیز تھانہ… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،بڑا کام ہوگیا

چینی کمپنی پاکستان میں بڑا کام کرنے کیلئے تیار،عوام دوہفتوں تک منصوبے کے حق و مخالفت میں کمنٹس جمع کراسکتے ہیں

datetime 24  اگست‬‮  2016

چینی کمپنی پاکستان میں بڑا کام کرنے کیلئے تیار،عوام دوہفتوں تک منصوبے کے حق و مخالفت میں کمنٹس جمع کراسکتے ہیں

کراچی(این این آئی)نیپرا نے کراچی میں کوئلے سے 700میگاواٹ بنانے کیلئے بجلی پیداواری لائسنس کے حصول کیلئے نجی کمپنی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ۔نیپرا کے مطابق داتانگ پاکستان کراچی پاور جنریشن نے کوئلے سے 700میگاواٹ بجلی بنانے کیلئے لائسنس کے حصول کیلئے درخواست دے رکھی ہے ،کمپنی 96کروڑ 72لاکھ ڈالر کی لاگت… Continue 23reading چینی کمپنی پاکستان میں بڑا کام کرنے کیلئے تیار،عوام دوہفتوں تک منصوبے کے حق و مخالفت میں کمنٹس جمع کراسکتے ہیں

میانمار میں 6.8 شدت کا زلزلہ ٗبھاری جانی و مالی نقصان کا خدشہ

datetime 24  اگست‬‮  2016

میانمار میں 6.8 شدت کا زلزلہ ٗبھاری جانی و مالی نقصان کا خدشہ

ینگون (این این آئی)میانمار کے وسطی علاقے میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس میں بھاری جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق برما کے وسطی علاقے میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹر تھی ٗ جس کا مرکز ’’چوک‘‘ سے 25 کلومیٹر دور، اس علاقے میں ہے… Continue 23reading میانمار میں 6.8 شدت کا زلزلہ ٗبھاری جانی و مالی نقصان کا خدشہ

اہم یورپی ملک میں ٗ زلزلے نے تباہی مچاد ی،لاشوں کے ڈھیر،ہر طرف چیخ و پکار،متعدد علاقے ملبے کاڈھیر بن گئے

datetime 24  اگست‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں ٗ زلزلے نے تباہی مچاد ی،لاشوں کے ڈھیر،ہر طرف چیخ و پکار،متعدد علاقے ملبے کاڈھیر بن گئے

روم(این این آئی) اٹلی میں 6.2 شدت کے زلزلے نے ملک کے وسطی علاقوں میں تباہی مچادی اور مختلف حادثات میں 38افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔امریکن جیولوجیکل سروے کے مطابق اٹلی کے وسطی علاقے میں آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی شہر پیروگیا سے 76 کلو میٹر دور تھا… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں ٗ زلزلے نے تباہی مچاد ی،لاشوں کے ڈھیر،ہر طرف چیخ و پکار،متعدد علاقے ملبے کاڈھیر بن گئے

انتہائی خفیہ ڈیٹا کہاں گیا؟ سب سے بڑا دھچکا !!! بھارتی سورما سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 24  اگست‬‮  2016

انتہائی خفیہ ڈیٹا کہاں گیا؟ سب سے بڑا دھچکا !!! بھارتی سورما سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بحریہ کواس وقت ایک اہم اسٹریٹجک دھچکا لگا جب اس کے چھ سکارپین کلاس آبدوزوں سے متعلق ڈیٹا لیک کر دیا گیا ۔آسٹریلیاکے ایک اخبار نے ڈیٹا کے لیک کی خبر دی اور اسے ایک شاندار لیک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چھ سکارپین کلاس آبدوزوں کے پورے خفیہ… Continue 23reading انتہائی خفیہ ڈیٹا کہاں گیا؟ سب سے بڑا دھچکا !!! بھارتی سورما سر پکڑ کر بیٹھ گئے