بھارت کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ،پاکستان نے بڑی پیشکش کردی
نیو یارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ ایٹمی دھماکے نہ کرنے کا دوطرفہ معاہدہ کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے زیر اہتمام مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading بھارت کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ،پاکستان نے بڑی پیشکش کردی











































