بھارتی ایئرچیف نے پاکستان کو دولخت کرنے کی سازش کرنے کا باقاعدہ اعتراف کر لیا۔۔!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بعد ایئرچیف مارشل اروپ راہا نے بھی پاکستان کو دولخت کرنے میں فوج کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ 1947 میں جموں کشمیر پر حملہ فضائیہ کا منصوبہ تھا جس نے بھارتی فوج کو مسلح کرنے کے ساتھ جنگ کے میدان تک پہنچنے میں مدد… Continue 23reading بھارتی ایئرچیف نے پاکستان کو دولخت کرنے کی سازش کرنے کا باقاعدہ اعتراف کر لیا۔۔!!











































