حکومت ہمیں ہتھیار نہیں د یتی بس محاذجنگ پربھیج دیتی ہے ،بھارتی فوجی نے بچوں کی روناشروع ہوگیا
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجیوں نے مودی سرکار سے ہتھیاروں کی کمی کرنے کاشکوہ کردیا۔ایک بھارت ٹی وی چینل نے جب محاذجنگ پر زخمی ہونے والے ایک بھاتی فوجی جوکہ ہسپتال میں زیرعلاج تھاسے اس بارے میں گفتگوکی تواس بھارتی فوجی کاکہناتھاکہ سرکارہمیں جنگلوں اورسرحدوں پرلڑنے کےلئے بھیج دیتی ہے لیکن ہمارے پاس اتنے ہتھیارنہیں ہوتے کہ ہم دشمن کامقابلہ کرسکیں ۔اس فوجی… Continue 23reading حکومت ہمیں ہتھیار نہیں د یتی بس محاذجنگ پربھیج دیتی ہے ،بھارتی فوجی نے بچوں کی روناشروع ہوگیا











































