فرانس میں سعودی شہزاد ی کے محافظ کاانیٹریئرڈیکوریٹرپرتشدد
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے دارلحکومت پیرس میں مقامی پولیس ایک سعودی شہزادی کے ذاتی محافظ سے ایک انٹیریئر ڈیکوریٹر پر حملہ کرنے اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے الزامات کی تفتیش کر رہی ہے۔پیرس کے ایک مقامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایک سعود ی شہزادی کی رہائش گاہ کی تزئین اور آرائش کے ذمہ… Continue 23reading فرانس میں سعودی شہزاد ی کے محافظ کاانیٹریئرڈیکوریٹرپرتشدد











































