افغان فوج کو امریکہ بلانا امریکیوں کو بہت مہنگا پڑ گیا،ایسا کام کردکھایا کہ گورے سِر پکڑ کر بیٹھ گئے
واشنگٹن (این این آئی)تربیت کیلئے امریکا جانے والے درجنوں افغان فوجی غائب ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تربیت کے لیے امریکا جانے والے 44 فوجی اہلکار گزشتہ دو برسوں میں وہاں غائب ہو چکے ہیں۔ پینٹاگون حکام کے مطابق قیاس یہی ہے کہ یہ فوجی غیر قانونی طور پر امریکا میں رہنے اور وہاں… Continue 23reading افغان فوج کو امریکہ بلانا امریکیوں کو بہت مہنگا پڑ گیا،ایسا کام کردکھایا کہ گورے سِر پکڑ کر بیٹھ گئے









































