چار بھارتی ریاستوں پر موت منڈلانے لگی،ہائی الرٹ،ہندو سورما دوڑ دوڑ کر ہلکان
نئی دہلی(این این آئی)چار بھارتی ریاستوں پر موت منڈلانے لگی،ہندو سورما دوڑ دوڑ کر ہلکان،بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دلی سمیت چار بھارتی ریاستوں کے ائیر پورٹ پر دہشت گرد حملوں کیلئے حکام کوخبردار کردیا۔مقبوضہ کشمیر،پنجاب،راجستھان،گجرات اور نئی دہلی میں سیکیورٹی الرٹ جاری کئے گئے ہیں،سول ایوی ایشن سیکیورٹی بیورو نے تمام ریاستوں کے پولیس… Continue 23reading چار بھارتی ریاستوں پر موت منڈلانے لگی،ہائی الرٹ،ہندو سورما دوڑ دوڑ کر ہلکان











































