اس جنگ سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا،ہر قیمت پر شریک ہوں گے،ترکی نے اعلان جنگ کردیا
انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ چاہیں یا انکار کریں، ہماری افواج عراق کے شہر موصل کی واپسی کے معرکے میں شریک ہوں گی۔ اگر ترکی موصل آپریشن میں شریک نہ ہوا تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایردوآن نے اس… Continue 23reading اس جنگ سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا،ہر قیمت پر شریک ہوں گے،ترکی نے اعلان جنگ کردیا











































