ملالہ یوسف زئی نے ایک بارپھرمیدان مارلیا،بڑے بڑے دیکھتے رہ گئے
نیویارک (این این آئی)ٹائم میگزین نے 2016 میں دنیا کے 30 بااثر نوجوانوں کی ایک فہرست جاری کی ہے، جس میں سب سے کم عمر میں نوبیل امن انعام حاصل کرنے والی پاکستان کی ملالہ یوسف زئی اور کراچی کے گیمر سمیل حسن نام شامل کروانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 17 سالہ… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی نے ایک بارپھرمیدان مارلیا،بڑے بڑے دیکھتے رہ گئے









































