سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز
ریاض(این این آئی)سعودی مجلس شوری کے ارکان نے شادی سے قبل ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق 6 ارکان شوری نے شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق رکن شوری ڈاکٹرمحمد الجربا نے کا کہنا تھا کہ شادی سے قبل نشے… Continue 23reading سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز







































