یہ شخص جادو ٹونہ کرتا ہے ۔۔۔ ایک سو سالہ بزرگ کے خلاف کیا کام کر دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف
قاہرہ(این این آئی)مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کی مقامی شاخ انصار بیت المقدس سے وابستہ جنگجوؤں نے اپنی روایتی سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سو سالہ صوفی بزرگ الشیخ سلیمان یبو حراز کا سرقلم کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انصار بیت المقدس کے جنگجوؤں نے الشیخ… Continue 23reading یہ شخص جادو ٹونہ کرتا ہے ۔۔۔ ایک سو سالہ بزرگ کے خلاف کیا کام کر دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف











































