بھارتی وزیر دفاع نے نیا شوشہ چھوڑ دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع منوہرپاریکر نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہماری مسلح افواج کو دشمن کی جانب سے فائرنگ اور جانی نقصان کا انتظار کئے بغیر اپنی بندوقیں چلانے کا مکمل اختیار حاصل ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع منوہرپاریکر نے کہا… Continue 23reading بھارتی وزیر دفاع نے نیا شوشہ چھوڑ دیا











































