پاک بھارت جنگ،امریکی تھنک ٹینک نے بڑی پیش گوئی کردی
واشنگٹن (آئی این پی) تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ میں نئی حکومت اور انتظامیہ کے آنے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان الجھتے تعلقات کے سرے بظاہر سلجھنا ممکن نہیں دکھائی دیتے ،یہ تعلقات آئندہ چند برسوں میں بہتری کی بجائے مزید خرابی کی طرف جا سکتے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست… Continue 23reading پاک بھارت جنگ،امریکی تھنک ٹینک نے بڑی پیش گوئی کردی











































