عالمی سطح پر ایران کی بڑی شکست
نیویارک(این این آئی)جنرل اسمبلی کے گذشتہ روز ہونے والے خصوصی اجلاس میں ایران میں سیاسی کارکنوں کو صحافیوں، اقلیتی رہ نماؤں اور مذہبی شخصیات کو پھانسی کی سزائیں دینے اور دیگر جرائم میں مملوث ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کو انسانی حقوق کی پامالیوں کا مرتکب قرار دیا گیا ۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading عالمی سطح پر ایران کی بڑی شکست











































