پاکستان کے بعد چین نے ایک پڑوسی ملک کوخطرناک ہتھیارفراہم کردیئے ،بھارت آگ بگولہ ،شدیداحتجاج
بیجنگ(آ ئی این پی ) چین نے رعایتی قیمت پرطیارے نیپال کیحوالے کر دیے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی حکومت نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے تری بھون بین الاقوامی ہوائی اڈیپر نیپال کی حکومت کو رعایتی قیمت پر دو طیارے سپرد کئے۔یاد رہے کہ اٹھائیس نومبر کو چین اور نیپال کے درمیان… Continue 23reading پاکستان کے بعد چین نے ایک پڑوسی ملک کوخطرناک ہتھیارفراہم کردیئے ،بھارت آگ بگولہ ،شدیداحتجاج











































