’’ترکی اور روس کے خوفناک طیاروں کی گھن گرج ‘‘ مل کر اہم ملک پر حملہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی اور روس نے شام پر حملہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی اور روس نے داعش کے خلاف یہ فضائی کارروائی شامی صوبے حلب کے قریبی قصبے ال باب میں کی گئی ہیں جہاں گذشتہ ماہ ترکی کو داعش کے خلاف لڑائی… Continue 23reading ’’ترکی اور روس کے خوفناک طیاروں کی گھن گرج ‘‘ مل کر اہم ملک پر حملہ کر دیا