’’توہین رسالت کے قانون کا استعمال ‘‘ امام کعبہ بھی بول پڑے ۔۔ کیا کہہ دیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے معروف عالم دین اور امامِ کعبہ شیخ صالح بن محمد ابراہیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ” جو لوگ توہین رسالت کا غلط استعمال کرتے ہیں ان کے دلوں میں بیماری ہے “۔ ان کا مزید کہناتھا کہ چند لوگ اپنے مقاصد کے حصول کے… Continue 23reading ’’توہین رسالت کے قانون کا استعمال ‘‘ امام کعبہ بھی بول پڑے ۔۔ کیا کہہ دیا؟











































