افغانستان میں اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت ملک سے فرار،شرمناک وجہ سامنے آگئی
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) حریف پر تشدد اور جنسی ہراساں کرنے کے الزام کے بعد افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم ترکی کے دورے پر چلے گئے۔ ممکن ہے وہ بھی طویل جلاوطنی کاٹنے جا رہے ہوں۔ ازبک کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے دوستم پر ماضی میں جنگی جرائم کے الزامات بھی لگے۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو… Continue 23reading افغانستان میں اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت ملک سے فرار،شرمناک وجہ سامنے آگئی









































