امریکاکے مختلف شہروں پر آفت ٹوٹ پڑی،انتہائی تشویشناک صورتحال،ہزاروں افراد کی نقل مکانی
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے مختلف شہر سیلاب اور شدید برفباری کی لپیٹ میں آگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مختلف شہروں میں بے موسمی برفباری اور سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔شمالی ڈینور کے مختلف علاقوں میں کئی انچ موٹی برف کی تہہ جمی ہے۔ان علاقوں میں حد نگاہ برف ہی برف نظر… Continue 23reading امریکاکے مختلف شہروں پر آفت ٹوٹ پڑی،انتہائی تشویشناک صورتحال،ہزاروں افراد کی نقل مکانی









































