37 افغان سرکاری اہلکارجاسوسی کے الزامات کے تحت گرفتار
کابل(آئی این پی)افغان وزارت داخلہ کے 37 اہلکار وں کو کرپشن اور جاسوسی جیسے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔افغان خبررساں ادارے ’’خامہ پریس ‘‘ کے مطابق وزارت داخلہ کے 37 اہلکار وں کو کرپشن اور جاسوسی جیسے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔ وزارت داخلہ کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading 37 افغان سرکاری اہلکارجاسوسی کے الزامات کے تحت گرفتار











































