دبئی نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزے پر پابندی لگا دی
دبئی( آن لائن) دبئی جانے والے پاکستانیوں کے لئے بری خبر ، متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں پر 90 روزہ وزٹ ویزے پر پابندی لگا دی ہے ، پابندی کا اطلاق فلپائنی باشندوں پر بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ویب سائٹ “یو اے ای وائرل ” کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانی… Continue 23reading دبئی نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزے پر پابندی لگا دی











































