جاپان کی دو اہم ممالک کیخلاف خفیہ مہم ،حیرت انگیزانکشافات

30  جنوری‬‮  2017

جاپان کی دو اہم ممالک کیخلاف خفیہ مہم ،حیرت انگیزانکشافات

لندن (آئی این پی)جاپان برطانیہ کے ایک تھنک ٹینک کو چین کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کیلئے دس ہزار پاؤنڈ ماہانہ ادا کررہا ہے ، یہ رقم برطانیہ کے نمایاں سیاستدانوں کو ادا کی جارہی ہے۔سنڈ ے ٹائمز میں شائع ہونیوالی ایک تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لندن میں جاپانی سفارتخانے نے ایک رجسٹرڈ… Continue 23reading جاپان کی دو اہم ممالک کیخلاف خفیہ مہم ،حیرت انگیزانکشافات

اب یہاں نہ آنا ۔۔! برطانیہ میں ٹرمپ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

30  جنوری‬‮  2017

اب یہاں نہ آنا ۔۔! برطانیہ میں ٹرمپ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لندن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورے کے خلاف آن لائن پٹیشن پر 6 لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں نے دستخط کردیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خلاف پٹیشن برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ کی تیسری مقبول ترین پٹیشن بن گئی۔ٹرمپ کے مسلم دشمن اقدامات پر برطانوی عوام بھی سراپا احتجاج بن گئے۔ لاکھوں… Continue 23reading اب یہاں نہ آنا ۔۔! برطانیہ میں ٹرمپ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم ملک کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی،بڑا اعلان

30  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم ملک کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی،بڑا اعلان

ریاض /واشنگٹن (آئی این پی) امریکا اور سعودی عرب نے ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر اتفاق کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یہ اتفاق رائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤ ں کی جانب سے… Continue 23reading ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم ملک کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی،بڑا اعلان

وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

30  جنوری‬‮  2017

وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلا ف وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا گیا جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ سے 7 مسلم ملکوں کے افراد کے امریکا داخلے پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے… Continue 23reading وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

30  جنوری‬‮  2017

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

کابل (آئی این پی)افغانستان میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے طالبان کا گروپ لیڈرمولوی حمید اپنے 2ساتھیوں سمیت مارا گیا ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ زابل میں طالبان کا گروپ لیڈر مولوی حمید ضلع ارغنداب میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شدت پسند دیسی… Continue 23reading اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

قذافی کے بعدلیبیا میں جہنم کا نمونہ،جرمن سفارتکاروں کے لرزہ خیز انکشافات

30  جنوری‬‮  2017

قذافی کے بعدلیبیا میں جہنم کا نمونہ،جرمن سفارتکاروں کے لرزہ خیز انکشافات

طرابلس(آئی این پی)لیبیا کے لیڈرقذافی کے خلاف بغاوت اور ان کے قتل کے بعد لیبیا بدترین حالات کا شکار ہے اور اب لیبیا میں تعینات جرمن سفارت کاروں نے اس شمالی افریقی ملک میں قائم مہاجرین کے کیمپوں کو جہنم کا نمونہ قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا میں تعینات جرمن سفارت کاروں نے… Continue 23reading قذافی کے بعدلیبیا میں جہنم کا نمونہ،جرمن سفارتکاروں کے لرزہ خیز انکشافات

ٹرمپ کی پابندیاں،’’او آئی سی‘‘کاشدید ردعمل سامنے آگیا،سنگین انتباہ کردیا

30  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کی پابندیاں،’’او آئی سی‘‘کاشدید ردعمل سامنے آگیا،سنگین انتباہ کردیا

ریاض(آئی این پی)اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات مسلم اکثریتی ممالک پر امریکا کے سفر کی جو عارضی پابندی عائد کی ہے اس سے شدت پسندی کے خلاف مشترکہ جنگ کو نقصان پہنچے گا۔پیر کے روز تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading ٹرمپ کی پابندیاں،’’او آئی سی‘‘کاشدید ردعمل سامنے آگیا،سنگین انتباہ کردیا

سعودی عرب،شاہی خاندان کے اہم رکن انتقال کرگئے

30  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب،شاہی خاندان کے اہم رکن انتقال کرگئے

ریاض(آئی این پی)سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بدر بن محمد بن عبدالرحمان الفیصل انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بدر بن محمد بن عبدالرحمان الفیصل انتقال کرگئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ ریاض کی مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی گئی ۔ رائل کورٹ کی طرف… Continue 23reading سعودی عرب،شاہی خاندان کے اہم رکن انتقال کرگئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر موت کے سائے منڈلانے لگے،ہلاکتوں کی تعداد25ہوگئی

30  جنوری‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر موت کے سائے منڈلانے لگے،ہلاکتوں کی تعداد25ہوگئی

نئی دہلی/سرینگر (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب 3 روز قبل برفانی تودے تلے دب کر زخمی ہونے والے 5بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 25ہوگئی ۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایل او سی کے قریب گزشتہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر موت کے سائے منڈلانے لگے،ہلاکتوں کی تعداد25ہوگئی