سعودی شاہی خاندان میں اختلاف شدت اختیار کر گئے
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان السعود کو نیا ولی عہد مقرر کر دیا ۔ ولی عہد محمد بن نائف کو عہدے سے برطرف کرنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ۔سعودی شاہ سلمان نے جب سے اقتدار… Continue 23reading سعودی شاہی خاندان میں اختلاف شدت اختیار کر گئے











































