امریکہ میں سورج آگ برسانے لگا،درجہ حرارت49ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ،ناقابل یقین صورتحال
واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست ایروزونا کے شہر فینکس میں حکام نے کہا ہے کہ 40 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ گرمی بہت زیادہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق فینکس میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔یہ درجہ حرارت چند جہازوں کی… Continue 23reading امریکہ میں سورج آگ برسانے لگا،درجہ حرارت49ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ،ناقابل یقین صورتحال











































