روسی صدر کا امریکی سفارتی عملے کے 775 ارکان کو ملک چھوڑنے کا حکم
ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو پر نئی امریکی پابندیوں کے بعد ملک میں امریکی سفارتی مشنز کے عملے کے 755 ارکان کو لازمی ملک چھوڑنا ہو گا۔امریکی ٹی وی کے مطابق روسی صدر نے امریکی عملے کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ جمعے کو کیا تھا… Continue 23reading روسی صدر کا امریکی سفارتی عملے کے 775 ارکان کو ملک چھوڑنے کا حکم











































