روہنگیا بحران ، عالمی جانچ پڑتال کا ڈر نہیں،آنگ سان سوچی
ینگون (آئی این پی ) برما کی رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ اپنی حکومت کے روہنگیا بحران سے نمٹنے پر بین الاقوامی جانچ پڑتال کا انھیں کوئی ڈر نہیں ہے، زیادہ تر مسلمانوں نے صوبے سے نقل مکانی نہیں کی ہے اور یہ کہ تشدد رک گیا ہے، انسانی حقوق کی تمام… Continue 23reading روہنگیا بحران ، عالمی جانچ پڑتال کا ڈر نہیں،آنگ سان سوچی











































