سعودی عرب کا عام پٹرول اور طیاروں کے ایندھن کے نرخ نومبر سے انتہائی حد تک بڑھانے کی تجویز پرغور
ریاض(آئی این پی )سعودی حکومت نے عام پٹرول اور طیاروں کے ایندھن کے نرخ نومبر سے انتہائی حد تک بڑھانے کی تجویز پر غورشروع کردیا۔امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت عام پٹرول اور طیاروں کے ایندھن کے نرخ نومبر سے انتہائی حد تک بڑھانے کی تجویز پر غور کررہی ہے۔… Continue 23reading سعودی عرب کا عام پٹرول اور طیاروں کے ایندھن کے نرخ نومبر سے انتہائی حد تک بڑھانے کی تجویز پرغور











































