بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

باحجاب مسلم خاتون کو نقاب نہ ہٹانے پر بیلجین ایئرپورٹ سے واپس بھجوا دیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (این این آئی) بیلجیم کے سٹیٹ سیکرٹری برائے مہاجرین نے کہاہے کہ تیونس سے آنے والی باحجاب مسلم خاتون کو برسلز ایئر پورٹ پر سیکورٹی کیلیے نقاب اتارنے کا کہا گیا لیکن مسلم خاتون نے انکار کر دیا جس پر اسے واپس تیونس بھجوا دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیم کے وزیر برائے امیگریشن تھیو فرینکن نے کہا کہ مسلم خاتون نے تیونس میں اپنا چہرہ دکھانے سے انکار کر دیا تھا اور برسلز ایئر پورٹ پر پہنچنے

پر پھر نقاب ہٹانے سے انکار کر دیا۔ہماری بارڈر پولیس نے اسے ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ بغیر سیکورٹی کلیرنس کے ہم کسی کو بھی اپنے ملک میں نہیں آنے دے سکتے۔واضح رہے بیلجیم نے 2011میں مکمل چہرہ چھپانے یعنی حجاب پر مکمل پابندی عائد کی تھی۔باحجاب خواتین کو اس پر جرمانہ اور 7دن کیلیے جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔2013میں یورپین کورٹ آف ہیومن رائٹس میں اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا تاہم عدالت نے یہ کہتے ہوئے فیصلہ برقرار رکھا کہ اس پابندی سے یورپ کے انسانی حقوق کیخلاف ورزی نہیں ہو رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…