منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی ریاست تامل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر نے 18باغی ممبران کو نااہل قرار دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

چنئی(آئی این پی ) بھارتی ریاست تامل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر نے 18باغی ممبران کو نااہل قرار دیدیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق تامل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر پی دھنپال نے اے آئی اے ڈی ایم کے سے نکالے گئے پارٹی لیڈر ٹی ٹی وی دیناکرن کی حمایت کرنیوالے18باغی ممبر ان اسمبلی کو نااہل قراردیدیا۔اسمبلی

سیکریٹری کے بھوپتی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق آئین کی دسویں شیڈول کے تحت1986 کے پارٹی تبدیلی قانون کے مطابق تمام 18باغی ممبران کو نااہل قراردیا گیا ہے۔ ان ممبران اسمبلی نے وزیر اعلی کے پلانی سوامی سے حمایت واپس لے لی تھی۔ اے آئی اے ڈی ایم کے کے پلاجی

سوامی اور سابق وزیر اعلی اوپنیر سلوم کی قیادت والے 2مخالف گروپوں کے گزشتہ دنوں ہوئے انضمام کے خلاف 18ممبران اسمبلی نے علمِ بغاوت بلند کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…