مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے بھارت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، بی جے پی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور رکن اسمبلی بنواری لال سنگھال نے کہا ہے کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے بھارت پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سرکردہ رہنما بنواری لال سنگھال نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر… Continue 23reading مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے بھارت پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، بی جے پی









































