ٹرمپ فلسطین کیساتھ ایسا کریگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،پوری امت مسلمہ تڑپ اٹھی
واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے فلسطین میں فلاحی منصوبوں کے لیے اقوام متحدہ کے ذریعے دی جانے والی ساڑھے چھ کروڑ ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان کر دیا۔امریکہ نے اقوام متحدہ کی فلاحی ایجنسی کو 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد دینا تھی لیکن اب امریکہ صرف چھ کروڑ ڈالر دے گا۔یاد رہے کہ… Continue 23reading ٹرمپ فلسطین کیساتھ ایسا کریگا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،پوری امت مسلمہ تڑپ اٹھی











































