پاکستانی کہنے والے شخص کو تین سال کی سزا دی جانی چاہیے، بھارتی پارلیمان میں مسلمانوں کا قانون بنانے کا مطالبہ
دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈیا میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک متنازع رہنما کا کہنا ہے کہ ملک کے مسلمانوں کو پاکستان چلے جانا چاہیے، بی بی سی رپورٹ کے مطابق ونے کٹیار لوک سبھا کے رکن ہیں اور ان کا خیال ہے کہ چونکہ مسلمانوں نے ہندوستان کا بٹوارا کیا تھا ،اس لیے اب… Continue 23reading پاکستانی کہنے والے شخص کو تین سال کی سزا دی جانی چاہیے، بھارتی پارلیمان میں مسلمانوں کا قانون بنانے کا مطالبہ











































