سعودی عر ب میں سالانہ الجنادیہ میلہ جاری،شاہ سلمان کا روایتی عرضہ رقص
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں جاری32 ویں سالانہ الجنادریہ میلے کے موقع پرالریاض میں روایتی سعودی رقص عرضہ پیش کرکے ایک بار پھر سب کو حیران کردیا۔ عرضہ ڈانس میں شاہ سلمان کی شمولیت اس امر کا برملا اظہار ہے کہ سعودی حکومت ملک میں ثقافتی سرگرمیوں کو کس حد تک اہمیت دے رہی ہے۔عرب… Continue 23reading سعودی عر ب میں سالانہ الجنادیہ میلہ جاری،شاہ سلمان کا روایتی عرضہ رقص











































