یورپ تارکین وطن کے معاملے پر یکجہتی دکھائے،جرمن چانسلر
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے یورپی یونین کے رکن ممالک سے بلاک میں سیاسی پناہ کے مشترکہ ضوابط بنانے کے حوالے سے پیش رفت کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی رہنماؤں کا ایک غیر رسمی اجلاس بدھ کو منعقد ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ا نہوں نے یورپی یونین کے ارکان کو خبردار کرتے ہوئے… Continue 23reading یورپ تارکین وطن کے معاملے پر یکجہتی دکھائے،جرمن چانسلر











































