سیکورٹی کے ناقص ترین انتظامات، آئے روز بم دھماکے و خود کش حملے ، کابل میں متعین پاکستانی سفارتی اہلکار زبردست ذہنی دباؤ کا شکار،افسوسناک سلوک کا نشانہ بننے لگے
اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان کے کابل میں متعین سفارتی اہلکار کابل میں سیکورٹی کے ناقص ترین انتظامات اور آئے روز بم دھماکوں اور خود کش حملوں کے نتیجے میں زبردست ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں ۔ایران نے کابل میں متعیناپنے سفارتکاروں کی نفسیاتی صورتحال کے پیش نظر ہر تین ہفتے کے بعد… Continue 23reading سیکورٹی کے ناقص ترین انتظامات، آئے روز بم دھماکے و خود کش حملے ، کابل میں متعین پاکستانی سفارتی اہلکار زبردست ذہنی دباؤ کا شکار،افسوسناک سلوک کا نشانہ بننے لگے











































