شمالی شام میں ترک عسکری کارروائی ناقابل قبول ہے،جرمن چانسلر
برلن/انقرہ(این این آئی)ترک حکومت نے جرمن چانسلر میرکل کی شامی علاقے عفرین میں ترک افواج کی کارروائیوں پر تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ کے جاری ہونے والے بیان کے مطابق میرکل کا بیان گمراہ کن اطلاعات پر مبنی ہے۔ اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔… Continue 23reading شمالی شام میں ترک عسکری کارروائی ناقابل قبول ہے،جرمن چانسلر











































