اہم اسلامی ملک میں حکومت نے ہی ملک کی خواتین کو حجاب اور سیاہ لباس پہننے سے منع کردیا،مغربی لباس پہننے کے مشورے،سرکاری سطح پر کتاب شائع کردی گئی
دوشنبے(این این آئی)تاجکستان کی حکومت نے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں خواتین کو یہ بتایا گیا ہے کہ انھیں کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق تجاویز کی کتاب وزارت ثقافت کی جانب سے شائع کی گئی ہے اور اس میں ماڈلز کوسات سے 70 برس کی خواتین کے لیے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں حکومت نے ہی ملک کی خواتین کو حجاب اور سیاہ لباس پہننے سے منع کردیا،مغربی لباس پہننے کے مشورے،سرکاری سطح پر کتاب شائع کردی گئی











































