بدعنوانی کیخلاف ’’شاک تھراپی‘‘ کی ضرورت تھی ،کتنے افراد تاحال زیر حراست ہیں ،سعودی ولی عہد نے سب کچھ بتا دیا
جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت میں اصلاحات کی نئی لہر اور بدعنوانی کے خلاف اپنی مہم کو شاک تھراپی کا ایک حصّہ قرار دیا ہے۔ امریکی اخبار “واشنگٹن پوسٹ” کے لیے انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ مملکت میں ثقافتی اور سیاسی زندگی کے ارتقاء اور شدت… Continue 23reading بدعنوانی کیخلاف ’’شاک تھراپی‘‘ کی ضرورت تھی ،کتنے افراد تاحال زیر حراست ہیں ،سعودی ولی عہد نے سب کچھ بتا دیا











































