سلامتی کونسل میں روس نے برطانیہ ،امریکہ اور فرانس کی پیش کی گئی قرارداد ویٹو کر دی ،امریکہ شدید مشتعل، روسی اقدام کے خلاف بڑا اعلان کردیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد کو ویٹو کر دیا۔ یہ قرارداد برطانیہ کی طرف سے پیش کی گئی تھی اور اسے امریکا اور فرانس کی سپورٹ حاصل تھی۔ قرار داد کا مقصد یمن کو ہتھیاروں کی منتقلی پر پابندی کی تجدید اور ایرانی… Continue 23reading سلامتی کونسل میں روس نے برطانیہ ،امریکہ اور فرانس کی پیش کی گئی قرارداد ویٹو کر دی ،امریکہ شدید مشتعل، روسی اقدام کے خلاف بڑا اعلان کردیا











































