اٹلی میں ساڑھے بارہ ہزارپاکستانی پناہ حاصل کرنے میں کامیاب

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

اٹلی میں ساڑھے بارہ ہزارپاکستانی پناہ حاصل کرنے میں کامیاب

روم(این این آئی)غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے دفتر شماریات ’یورو سٹیٹ‘ نے بتایاکہ پچھلے پانچ برسوں میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں نے پناہ کی درخواستیں دیں۔ ان میں سے سینتیس ہزار نے اٹلی جب کہ چھتیس ہزار نے جرمنی میں سیاسی پناہ… Continue 23reading اٹلی میں ساڑھے بارہ ہزارپاکستانی پناہ حاصل کرنے میں کامیاب

پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا 11شہزادوں،4وزیروں کو گرفتار کرنے کے اگلے ہی روز شاہی خاندان کا مشہور شہزادہ شہید

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا 11شہزادوں،4وزیروں کو گرفتار کرنے کے اگلے ہی روز شاہی خاندان کا مشہور شہزادہ شہید

اسلام آباد،ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این)سعودی عرب کے جنوبی صوبہ عسیر کے ڈپٹی گورنر شہزادہ منصور بن مقرن کا ہیلی کاپٹر یمن کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار شہزادہ منصور جاں بحق ہو گئے۔اس سے قبل سعودی ذرائع کے حوالے سے عسیر میں ایک ہیلی کاپٹر کے لاپتا ہونے کی… Continue 23reading پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا 11شہزادوں،4وزیروں کو گرفتار کرنے کے اگلے ہی روز شاہی خاندان کا مشہور شہزادہ شہید

شہزادوں اور وزراء کی گرفتاریوں کے بعد سعودی شاہ سلمان نے بھی خاموشی توڑ دی،اہم اعلان

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

شہزادوں اور وزراء کی گرفتاریوں کے بعد سعودی شاہ سلمان نے بھی خاموشی توڑ دی،اہم اعلان

ریاض(این این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ انصاف اور عدل کا نظام ہر چھوٹے اور بڑے پر نافذ ہو گا اور اس سلسلے میں کسی جانب سے ملامت کی پروا نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک شاہی فرمان میں انہوں نے کہاکہ ہم اللہ رب العزت… Continue 23reading شہزادوں اور وزراء کی گرفتاریوں کے بعد سعودی شاہ سلمان نے بھی خاموشی توڑ دی،اہم اعلان

قطر سے اپنی غصب شدہ اراضی واپس لینے کا حق حاصل ہے، بحرین

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

قطر سے اپنی غصب شدہ اراضی واپس لینے کا حق حاصل ہے، بحرین

منامہ(این این آئی)بحرین نے کہا ہے کہ اس کو قطر سے اپنی غصب شدہ سرزمین واپس لینے کا مطالبہ کرنے کا حق حاصل ہے۔بحرین گذشتہ صدی کے دوران میں اپنی اس اراضی سے قطر کے حق میں دستبردار ہوگیا تھا یا پھر اس نے بھائی چارے میں اس پڑوسی ریاست کو یہ اراضی پٹے پر… Continue 23reading قطر سے اپنی غصب شدہ اراضی واپس لینے کا حق حاصل ہے، بحرین

چینی فوج کو اہم حکم جاری

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

چینی فوج کو اہم حکم جاری

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی مسلح افواج کو چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات کو ایک نئے دور کے رہنما اصولوں کے طورپر لینا چاہئے اور فوج کو مضبوط کرنے کیلئے ان کے خیالات پرمکمل طورپر عملدرآمد کرنا چاہئے،انہیں چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی فوجی کمیشن کی… Continue 23reading چینی فوج کو اہم حکم جاری

امریکہ کا شمالی کوریا کا جوہری ذخیرہ تباہ کرنے کا اعلان،پلان سامنے آگیا

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکہ کا شمالی کوریا کا جوہری ذخیرہ تباہ کرنے کا اعلان،پلان سامنے آگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے لیے شمالی کوریا کے جوہری ذخیرے کی گہرائی کا پتا چلانے اور اْسے تباہ کرنے کا ایک ہی راستہ ہے، اور وہ یہ کہ زمینی لڑائی میں ملک کو فتح کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگان نے یہ بات قانون سازوں کو تحریر کردہ ایک مراسلے میں کہی ، جو شمالی… Continue 23reading امریکہ کا شمالی کوریا کا جوہری ذخیرہ تباہ کرنے کا اعلان،پلان سامنے آگیا

پاکستان پر انحصار ختم،افغانستان نے انتہائی قدم اُٹھالیا

5  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان پر انحصار ختم،افغانستان نے انتہائی قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  حالیہ بارڈر مسائل اور افغانستان کساتھ تعلقات میں بہتری نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیاتی تجارتی خسارہ بڑھ گیا ایک سال کے دوران تجارت میں 50فیصد کم ہو گئی ہے جبکہ 39 مصنوعات پر ڈیوٹی میں ردو بدل کی فہرست وزارت خزانہ کی جانب سے عمل درامد نہ… Continue 23reading پاکستان پر انحصار ختم،افغانستان نے انتہائی قدم اُٹھالیا

عراق پر حملے کیلئے امریکہ کا دھوکہ،عرصے بعد برطانیہ نے بڑا اعتراف کرلیا

5  ‬‮نومبر‬‮  2017

عراق پر حملے کیلئے امریکہ کا دھوکہ،عرصے بعد برطانیہ نے بڑا اعتراف کرلیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے عراق جنگ کا حصہ بننے پر آمادہ کرنے کے لیے برطانیہ کو گمراہ کن معلومات فراہم کیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گورڈن براؤن نے یہ انکشاف اپنی نئی کتاب میں کیا۔گورڈن براؤن نے کہا کہ عراق جنگ کا… Continue 23reading عراق پر حملے کیلئے امریکہ کا دھوکہ،عرصے بعد برطانیہ نے بڑا اعتراف کرلیا

امیر ترین سعودی شہزادے ولید بن طلال کی گرفتاری، ان کا جرم کیا تھا؟ انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

5  ‬‮نومبر‬‮  2017

امیر ترین سعودی شہزادے ولید بن طلال کی گرفتاری، ان کا جرم کیا تھا؟ انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہزاد ولید بن طلال کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو کرپشن کے الزامات کے بعد گرفتار کر لیا ہے ولید بن طلال پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے گئے… Continue 23reading امیر ترین سعودی شہزادے ولید بن طلال کی گرفتاری، ان کا جرم کیا تھا؟ انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں