مووین پک گروپ کے 27ممالک میں 84ہوٹل،ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں فروخت کردیئے
ریاض(این این آئی) معروف سعودی سرمایہ کار ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں موون پک ہوٹل فروخت کردیئے۔عرب ٹی وی کے مطابق کنگڈم ہولڈنگ کمپنی نے فرانسیسی مالیاتی منڈی میں رجسٹرڈ فرانسیسی ایکور ہوٹل مووین پک کا سودا کرلیا۔ کنگڈم ہولڈنگ کمپنی اس کے 33فیصد حصص کی مالک تھی۔باخبر ذرائع نے توقع ظاہر کی… Continue 23reading مووین پک گروپ کے 27ممالک میں 84ہوٹل،ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں فروخت کردیئے











































