فلپائنی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ آن کو ہیرو قرار دیدیا
منیلا(این این آئی)فلپائن کے صدر رورڈگو نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے صدر جنھیں پہلے بیوقوف کہا جاتا تھا وہ اب سب کے ہیرو ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلپائن کے صدر نے جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ سے پاک کرنے کے لیے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے صدور کے درمیان تاریخی ملاقات… Continue 23reading فلپائنی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ آن کو ہیرو قرار دیدیا











































