کاش ہم اس کی ذمہ داری قبول کرسکتے! یہ کام ہم نے نہیں بلکہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2017ء میں کیا تھا،سینئر امریکی عہدیدار کا حیرت انگیزانکشاف
واشنگٹن(این این آئی) سینئر امریکی عہدیدار نے کہاہے کہ امریکا، پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے حالیہ دورہ کابل کے نتیجے میں شروع ہونے والے افغان امن عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی ایسے ہی مذاکرات شروع کیے جائیں گے۔جنوبی اور وسطی ایشیا کے… Continue 23reading کاش ہم اس کی ذمہ داری قبول کرسکتے! یہ کام ہم نے نہیں بلکہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2017ء میں کیا تھا،سینئر امریکی عہدیدار کا حیرت انگیزانکشاف











































