پہلی بار سعودی شہزادی عربی فیشن میگزین ووگ کے سرورق پر
ریاض(این این آئی)گزشتہ 2 سال سے تیزی سے تبدیل ہوتے اسلامی ملک سعودی عرب میں پہلی بار ایک شہزادی معروف فیشن میگزین ووگ کے عربی شمارے کی سرورق کی زینت بنی ہیں۔سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی اور 3 بچوں کی والدہ حیفا بنت عبداللہ السعود کی تصویر کو ووگ عربی کے شمارے کی زینت ایک… Continue 23reading پہلی بار سعودی شہزادی عربی فیشن میگزین ووگ کے سرورق پر











































