ظہران ممدانی کو میئر بننے سے روکنے کیلئے کتنے ارب روپے خرچ کئے گئے ؟ اہم رپورٹ سامنے آ گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیویارک کے میئر کے انتخابات میں ظہران ممدانی کی جیت روکنے کے لیے 26 ارب پتی افراد نے مشترکہ طور پر کروڑوں ڈالر خرچ کیے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، ان ارب پتی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم انتخابی مہمات پر صرف کی، تاکہ… Continue 23reading ظہران ممدانی کو میئر بننے سے روکنے کیلئے کتنے ارب روپے خرچ کئے گئے ؟ اہم رپورٹ سامنے آ گئی











































