بہترین کرنسی سے بدترین کرنسی تک کا سفر۔۔۔ گزشتہ 5سالوں میں پاکستانی روپے کے ساتھ کیا ہوا؟امریکی ٹی وی کی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے کہا ہے کہ گزشتہ چارسال بہتری کے بعد دسمبر2017سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں 18فیصد کمی آئی ہے اور یہ ایشیا کی کرنسی میں بدترین کارکردگی کی کرنسی بن گیا ہے ۔ گزشتہ روز بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ… Continue 23reading بہترین کرنسی سے بدترین کرنسی تک کا سفر۔۔۔ گزشتہ 5سالوں میں پاکستانی روپے کے ساتھ کیا ہوا؟امریکی ٹی وی کی رپورٹ، حیرت انگیز انکشافات











































