بجلی کے حساس جرمن شعبے میں داخلہ: برلن کا چین کو کھلا انکار
برلن(این این آئی)جرمنی نے چین کو اپنے ہاں بجلی کی ترسیل کے حساس شعبے میں کاروباری داخلے کی اجازت دینے سے قومی سلامتی کی وجوہات کے باعث کھلا انکار کر دیا ہے۔ ایک بڑی چینی سرکاری کمپنی ایک جرمن گرڈ آپریٹر کے ملکیتی حقوق خریدنا چاہتی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بہت بڑی چینی… Continue 23reading بجلی کے حساس جرمن شعبے میں داخلہ: برلن کا چین کو کھلا انکار







































