اس وقت چین کی یونیورسٹیوں اورتعلیمی اداروں میں پاکستانی طالب علموں کی کتنی بڑی تعداد زیر تعلیم ہے؟ حیرت انگیز انکشاف
بیجنگ(این این آئی)چین کی حکومت، یونیورسٹیوں، مقامی حکومتوں اورکمپنیوں نے تعلیمی سال2018-19کیلئے ایک ہزارسے زائد پاکستانی طالب علموں کو وظائف جاری کردیئے ۔چین کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس وقت چین کی یونیورسٹیوں اورتعلیمی اداروں میں 22 ہزارسے زیادہ پاکستانی طالبعلم تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ چین میں غیرملکی طالبعلموں کے حوالے سے پاکستان سرفہرست… Continue 23reading اس وقت چین کی یونیورسٹیوں اورتعلیمی اداروں میں پاکستانی طالب علموں کی کتنی بڑی تعداد زیر تعلیم ہے؟ حیرت انگیز انکشاف











































